وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت توانائی بحران پر اجلاس ، وزیراعلیٰ شہباز شریف کی خصوصی شرکت ،بجلی کی کمی کو جلد پورا کرنے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی
جمعہ 28 اپریل 2017 21:32
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت توانائی بحران کے خاتمے پر اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے خصوصی طور پر شرکت کی اور ملک میں حالیہ بجلی کی لوڈشیڈنگ اور گیس کے بحران پر قابو پانے سے متعلق وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو بریفنگ دی گئی۔
وزیراعظم نے بجلی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور توانائی منصوبوںکو جلد از جلد مکمل کرنے کا بھی حکم دیا ہے جبکہ انہوں نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی،وزیراعظم وزیرپانی وبجلی کی کارکردگی سے بھی مطمئن نظر نہیں آئی۔(ولی)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.