تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت کیخلاف ملک گیر احتجاجی جلسوں کا اعلان کر دیا
عوام سے وزیراعظم نواز شریف کے سوشل بائیکاٹ کی اپیل بھی کر دی
محمد علی جمعہ 28 اپریل 2017 22:59
(جاری ہے)
عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں یوسف رضا گیلانی سے عدالت میں کیس کا سامنے کرنے پر استعفے کا مطالبہ کرتے تھے۔
تو اب جب نواز شریف خود عدالت میں کیس کا سامنا کر رہے ہیں تو وہ بھی تحقیقات مکمل ہونے تک استعفی دے کر گھر جائیں۔ عمران خان نے ملک گیر حکومت مخالف جلسوں کے انعقاد کا بھی اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں پہلا جلسہ 30 اپریل کو کراچی میں ہوگا۔ عمران خان نے عوام سے وزیراعظم کی جانب سے استعفی دیے جانے تک ان کا سوشل بائیکاٹ کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.