پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے کرکٹر خالد لطیف کو دو مئی کو دوبارہ طلب کرلیا
ہفتہ 29 اپریل 2017 18:46
(جاری ہے)
اینٹی کرپشن یونٹ نے قواعد کے مطابق خالد لطیف کی درخواستیں مانی ہیں اور اس کے ساتھ مکمل تعاون کیا ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ خالد لطیف اپنے عمل سے اینٹی کرپشن یونٹ کی کاروائی میں رکاوٹ ڈالنا چاہتے ہیں ۔
پی سی بی کے علم میں ہے کہ خالد لطیف نے ہائی کورٹ میں بھی درخواست دائر کی تھی جسے مسترد کردیا گیا تھا اور اب اینٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات کو جاری رکھنے میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں ہے اور خالد لطیف کو اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوکر اپنا موقف پیش کرنا چاہئے ۔واضح رہے کہ خالد لطیف کو گزشتہ ہفتے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے تحقیقات کے لئے طلب کیا تھا لیکن انہوں نے تحقیقات پرعدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے یونٹ کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا تھا اور پی سی بی کو ایک خط بھی تحریر کردیا تھا جس میں انہوں نے تحقیقاتی ٹیم کے خلاف اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.