ْ بلاول کا انداز بھٹو والا ہے، انہیں سیاست میں آنے کے لئے وقت دینا چاہیئے، قائم علی شاہ
یہ تاثر غلط ہے کہ میرے دور میں سندھ میں کام نہیں ہوا اور میں بے اختیار وزیراعلیٰ تھا،کراچی سے کشمور تک میں انچارج تھا،نجی ٹی وی سے گفتگو
ہفتہ 29 اپریل 2017 23:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو ابھی صحیح معنوں میں سیاسی لیڈر بننے کے لئے وقت لگے گا۔ بلاول کا انداز ذوالفقار بھٹو جیسا ہے۔ انہیں بھی وقت دینا چاہیئے۔
انہوں نے کہا کہ لیاری آپریشن میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں کیں امن و امان کے حوالے سے وفاقی حکومت سے رابطہ اچھا رہا۔ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے وفاقی حکومت نے تعاون نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ آصف علیز رداری نے وعدہ کیا تھا کہ مدت پوری ہونے تک مجھ سے وزارت واپس نہیں لی جائے گی لیکن لے لی گئی۔ اب کہا جا رہا ہے کہ میرے دور میں سندھ میں کام نہیں ہوئے۔ قائم علی شاہ نے کہا کہ سندھ کو پانی کے معاملے میں اس کا حق نہیں ملا۔ 2018ء کے الیکشن میں حصہ لوں گا پارٹی جو ذمہ داری دے گی نبھاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو جے آئی ٹی کی تحقیقات تک استعفیٰ دے دینا چاہیئے۔ جے آئی ٹی مجرموں سے تحقیقات کرتی ہے۔ وزیر اعظم بھی مجرموں کی فہرست میں آ گئے ہیں۔ جمہوری تقاضا یہ تھا کہ پانامہ کا معاملہ پارلیمنٹ میں حل ہوتا۔ پی پی پر فرینڈلی اپوزیشن کا الزام درست نہیں۔ پی پی نے ہمیشہ حقیقی اپوزیشن کی ہے۔۔( علی)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.