بھکر، نوجوان پہلوان مصعب اکرم نیازی نے کشتی کا مقابلہ جیت لیا
بدھ 3 مئی 2017 13:42
(جاری ہے)
جن میں فائنل میں مصعب اکرم نیازی پہلوان نے سعید آرائیں پہلوان ملتانی کو بے جوڑ کر کے چاروں شانے چت کر کے پاکستان کے تمام شائقین اور آفیشلز کو حیران کر دیا۔
اب مصعب اکرم نیازی پہلوان پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ایشین چمیئن شپ میں حصہ لیں گے۔ اس سے پہلے مصعب اکرم نیازی آذر بائی جان میں ہونے والی ورلڈ اسلامک گیمز کے لئے بھی پاکستان کی نمائندگی کے لئے سیلیکٹ ہو چکے ہیں۔ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل چوہدری ارشد ستار کا کہنا ہے کہ مصعب اکرم پہلوان جتنی چھوٹی عمر میں سینئر پہلوانوں کو ہرا رہا ہے یقینا انشاء اللہ بین الاقوامی مقابلوں میں ملک اور قوم کا نام روشن کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.