چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی سعودی فرمانرواسے ملاقات
ملاقات میں دہشتگردی کیخلاف اسلامی اتحاداورخطےکی سکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال،جنرل زبیرمحمودحیات کو’کنگ عبدالعزیزمیڈل آف ایکسیلنسی‘سےنوازاگیا،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کےکردارکوسراہتے ہیں۔سعودی فرمانرواسلمان بن عبدالعزیز
ثنااللہ ناگرہ بدھ 3 مئی 2017 19:52
(جاری ہے)
اس موقعہ پرچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات کو’کنگ عبدالعزیزمیڈل آف ایکسیلنسی ‘سے نوازاگیا،یہ سعودی عرب کااعلیٰ ترین اعزازہے۔جنرل زبیرحیات نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی چیف آف جنرل سٹاف سے بھی ملاقات کی ہے۔
سعودی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات اور سعودی فرمانرواسلمان بن عبدالعزیزکے درمیان ملاقات جدہ کے شاہی محل قصر السلام میں ہوئی۔ جس میں سعودی وزیرعبدالعزیزالعساف اور وزیرمملکت خارجہ نزار مدنی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران دہشتگردی کےخلاف اسلامی اتحاد پر بھی بات چیت کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.