اگلی پی ایس ایل میں ہمارے کچھ میچز پشاور میں رکھے جائیں:جاوید آفریدی
محمد علی جمعہ 5 مئی 2017 00:20
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں جاوید آفریدی کا کہنا تھاکہ”پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے لاہور میں کامیاب فائنل کے انعقاد کے بعد پشاور زلمی نے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے ایڈیشن میں ہمارے کچھ میچز ارباب نیاز سٹیڈیم ،پشاور میں رکھے جائیں،پشاور کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوں۔
“ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے غیر ملکی کھلاڑی پشاور میں میچز کھیلنے کے لیے تیار ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ خیبر پختونخوا حکومت پی ایس ایل میچز کے کامیاب انعقاد کے لیے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.