صبا قمر نے قندیل بلوچ کی بائیوپک میں کام کرنے کی تصدیق کر دی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 6 مئی 2017 17:10
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر بھی صبا قمر نے اپے اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر اپ لوڈ کیں جنہیں دیکھ کر کوئی بھی کہہ سکتا ہے کہ انہوں نے قندیل بلوچ کی طرح کے ملبوسات زیب تن کر رکھے ہیں۔
صبا قمر سے پوچھے گئے دھمکیاں موصول ہونے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہم سب نے ہی مرنا ہے، کیوں نہ کوئی ایسا کام کر کے مرا جائے جسے کوئی بھول نہ سکے۔ خیال رہے کہ قندیل بلوچ کو پاکستان کی متنازعہ اداکارہ کہا جاتا تھا۔ قندیل بلوچ کو گذشتہ برس ان کے بھائی نے ان کے آبائی گھر میں گلہ گھونٹ کر قتل کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.