اداکارہ نرگس نے اداکارراج کپورکیلئے اپنے زیورات بیچ دیئے تھے
فلم ’’آوارہ‘‘ میں ایک گیت کو فلمانے پر 8 لاکھ کی لاگت جس کی وجہ فلم بجٹ سے تجاوز کرگئی تھی راج کپورکے پریشان ہونے پر نرگس نے زیوارات بیچ کر رقم راج کپور کو دیدی جس پر فلم مکمل ہوسکی
پیر 8 مئی 2017 12:00
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار راج کپور اور نرگس کی جوڑی ماضی میں کافی سپر ہٹ رہی اور دونوں نے 16 فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے جب کہ دونوں اداکاروں کے درمیان قربتیں بھی اس حد تک بڑھ گئی تھیں کہ دونوں شادی کے لیے بھی تیار تھے تاہم غلط فہمیوں کی وجہ سے دونوں کی شادی نہ ہوسکی لیکن اب نرگس کی راج کپور کے لیے قربانی کا انکشاف ہواہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1951 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’آوارہ‘‘ کے ہدایت کار ، پروڈیوسر اور اداکار راج کپور کے مدمقابل نرگس نے مرکزی کرداراداکیا جب کہ فلم کے ایک گیت کو فلمانے پر 8 لاکھ کی لاگت آئی اور پوری فلم پر 12 لاکھ روپے خرچ ہوئے جس کے باعث راج کپور کی فلم بجٹ سے تجاوز کرگئی اور وہ شدید پریشانی کا شکار ہوگئے تھے ۔ راج کپور کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے نرگس نے اپنے زیوارات بیچ کرکے ساری رقم راج کپور کو دے دی جس پر فلم مکمل ہوسکی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.