گو نواز گو کا مطلب جی او نواز جی او ہے۔ دانیال عزیز
سمیرا فقیرحسین پیر 8 مئی 2017 12:22
(جاری ہے)
بیرونی فنڈنگ سے ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
عمران خان الیکشن میں پارٹی فنڈنگ اور منی ٹریل دینے میں ناکام رہے۔ جسٹس افتخار کے دور میں بھی عمران خان نے معافی مانگی تھی۔ غیرملکی فنڈنگ سے پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر حملہ کیا۔ پی ٹی آئی نے غیر ملکی فنڈنگ کے لیے کمپنیاں بنارکھی ہیں۔ پی ٹی آئی نے زرداری حکومت ہٹانے کے لئے بھی بیرون ملک سے فنڈنگ لی تھی۔ پی ٹی آئی نے تسلیم کیا ہے کہ دہری شہریت کے حامل افراد نے فنڈنگ دی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس ملک میں وارداتیوں کا ایجنڈا کچھ اور ہے۔ زرداری دور سے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ حاصل کرر ہی ہے۔ پی ٹی آئی نے پہلے تو توہین عدالت پر معافی کا وقت مانگا اور آج پھر جواب جمع نہیں کروایا،عمران خان نے چور مچائے شور کی پالیسی اختیار کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گو نواز گو کے نعرے کو عوام جی او نواز جی او سمجھتی ہے۔ عمران خان آپ یہ نعرہ لگاتے جائیں اور دیکھیں کہ ن لیگ کے ووٹ بڑھتے جائیں گے۔ دانیال عزیز نے کہا کہ رو عمران رو کا مطلب آو ار عمران آراو ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.