چنیوٹ،مدرسہ میں گیس سلنڈر دھماکا، مہتمم جھلس کر شدید زخمی

منگل 9 مئی 2017 23:34

چنیوٹ،مدرسہ میں گیس سلنڈر دھماکا، مہتمم جھلس کر شدید زخمی
چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2017ء) مدرسہ میں گیس سلنڈر دھماکا مدرسہ کا مہتمم جھلس کر شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق لالیاں جھنگ موڑ کے قریب محمدیہ مدرسہ میں سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں قاری محمد ریاض جھلس کر زخمی ہو گیا جس کو ریسکیو1122کے عملہ نے فوری طبی امداد دیتے ہوئے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :