کہ شریف برادران انتخابات سے قبل سڑکوں اور پلوں کے منصوبوں کو مکمل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں،عابد حسین صدیقی
منگل 9 مئی 2017 23:51
(جاری ہے)
یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے وفاق اور پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کے نام سے انتخابی مہم شروع کر رکھی ہے اور لوگوں کے دل جیتنے کے لئے جلد از جلد سڑکوں اور پلوں کی تعمیر پر ساری حکومتی مشینری لگا رکھی انہوں نے کہا کہ عوام کے اصل مسائل کو چار سالوں میں حل نہیں کیا گیا۔
اشتہاری مہم سے گڈگورننس کا ٹنڈورا پیٹا گیازمینی حقائق کسی سے ڈھکے چھپے نہیں عوام کا معیار زندگی مزید پست ہو گیا ہے لوگوں کو دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہو گیا ہے۔ پنجاب میں اٹھائیس سالوں سے اقتدار میں رہنے والی مسلم لیگ ن صوبے کے عوام کے مسائل ختم کرنے میں بُری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ پنجاب کو کئی صوبوں میں تقسیم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ بڑا صوبے ہونے کی وجہ سے انتظامی معاملات میں مشکلات ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.