پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری سے یو ایس ایڈ کے نئے مشن چیف کی ملاقات، پاکستان میں صحت ، تعلیم ، توانائی ، بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر گفتگو ،پاکستانی سفیر نے یو ایس ایڈ کے منصوبوں کو سراہا
یو ایس ایڈ پاکستان میں 2ارب ڈالر کے منصوبوں پر کام کر رہا ہے،منصوبوں سے صحت تعلیم اور دیگر شعبوں میں نمایاں بہتری آئے گی، جیری بیسن
جمعرات 11 مئی 2017 12:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کوپا کستانی سفیر اعزاز چوہدری سے یو ایس ایڈ کے نئے مشن چیف نے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان میں صحت ، تعلیم ، توانائی ، بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر گفتگو کی گئی ،پاکستانی سفیر نے یو ایس ایڈ کے منصوبوں کو سراہا۔
نئے مشن جیری بیسن اور اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر بل ہمنگ نے بریفنگ دی ۔پاکستان کیلئے نئے مشن نے یو ایس ایڈ کے پروگراموں سے متعلق آگاہ کیاجیری بیسن نے کہاکہ یو ایس ایڈ پاکستان میں 2ارب ڈالر کے منصوبوں پر کام کر رہا ہے۔ منصوبوں سے صحت تعلیم اور دیگر شعبوں میں نمایاں بہتری آئے گی ۔اس موقع پر اعزاز چوہدری نے کہاکہ یو ایس ایڈ کے منصوبے عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.