ترجمان سندھ ایگریکلچر گروتھ پراجیکٹ طلحہٰ انور کو ورلڈ بینک اور انسٹیٹوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی کی جانب سے شعبہ تعلقات عامہ میں ٹریننگ کے دوران بہترین کارکردگی پیش کرنے پر تعریفی سند سے نوازا گیا
جمعہ 12 مئی 2017 22:22
(جاری ہے)
ترجمان سندھ ایگریکلچر گروتھ پراجیکٹ طلحہٰ انور نے دوران ورکشاپ نہایت بہترین کاردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورکشاپ کے تمام سیشنز میں بھرپور انداز سے شرکت کی جس کو ورلڈ بینک اور آئی بی اے کے نمائندگان کی جانب سے نہایت سراہا گیا۔
طلحہٰ انور کی جانب سے ورکشاپ کے شاندار انعقاد پر عالمی بینک اور آئی بی اے کو مبارک باد پیش کی گئی اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سندھ ایگریکلچر گروتھ پراجیکٹ کی جانب سے ایسی مفید ورکشاپ میں شرکت کرنا ان کے لئے اعزاز کی بات ہے اور مستقبل میں بھی ایسے پروگراموں کا انعقاد ہوتے رہنا چاہئے۔واضع رہے کہ سندھ ایگریکلچر گروتھ پراجیکٹ سے پہلے طلحہٰ انور ،ڈپٹی کمشنر ملیر اور سی پی ایل سی سندھ گورنر سیکریٹرٹ کے ترجمان کی حیثیت سے بھی ذمہ داریاں سر انجام دے چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.