ڈومنیکا ٹیسٹ کا تیسرا روز، ویسٹ انڈیز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 218 رنز بنا لئے، روسٹن چیز کی نصف سنچری، یاسر شاہ نے 3 وکٹیں حاصل کیں
ہفتہ 13 مئی 2017 16:48
(جاری ہے)
شائی ہوپ اور روسٹن چیز نے چوتھی وکٹ میں 55 رنز کا اضافہ کیا۔ ہوپ 29 رنز بناکر اظہر علی کی گیند پر مصباح الحق کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوگئے۔
روسٹن چیز 60 رنز بنانے کے بعد ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔ 189 کے مجموعی سکور پر ویسٹ انڈیز کی پانچویں وکٹ گر گئی جب وشال سنگھ 8 رنز بناکر محمد عباس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔ اس کے بعد شین ڈورچ اور جیسن ہولڈر نے مزید کوئی نقصان نہ ہونے دیا اور کھیل کے اختتام پر ٹیم کا سکور 218 تک پہنچا دیا۔ ڈورچ 20 اور ہولڈر 11 پر ناٹ آئوٹ ہیں۔ یاسر شاہ نے تین جبکہ اظہر علی اور محمد عباس نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ ویسٹ انڈیز کو اب بھی 158 رنزکے خسارے کا سامنا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.