ناروے کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین نے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا
اتوار 14 مئی 2017 11:20
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ناروے کی تجارتی یونینوں کی کنفڈریشن نے ایک سو سترہ ووٹوں کے مقابلے میں ایک سو ستانوے ووٹوں سے اسرائیل کا اقتصادی، ثقافتی اور تعلیمی بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے خلاف تحریک چلانے والی تنظیم بی ڈی ایس نے ناروے کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کے اقدامات سے فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ میں مدد ملے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.