توانائی، ٹرانسپورٹ، انفراسٹرکچر، صنعتی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بارے صدر شی کی تجاویز بہت بر وقت ہیں، روس
یوریشیائی اقتصادی یونین رکن ممالک بیلٹ اینڈ روڈ تجاویز کی حمایت کرتے ہیں، یوریشیائی انضمام کی ترقی ہو رہی ہے،روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا عالمی تعاون فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اتوار 14 مئی 2017 13:20
(جاری ہے)
چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بیجنگ میں منعقدہ دی بیلٹ اینڈ روڈ عالمی تعاون فورم کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا اور یورپ کے عوام قدیم دور سے باہمی تبادلے اور دوستانہ تعلقات رکھتے ہیں ۔
انہو ں نے نشاندہی کی کہ اب یوریشیائی انضمام کی ترقی ہو رہی ہے،بہت زیادہ منصوبوں کو عمل میں لایا جا رہا ہے۔روسی صدر نے کہا یوریشیائی اقتصادی یونین کے رکن ممالک مثبت طور پر "دی بیلٹ اینڈ روڈ " تجاویز کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے افتتاحی تقریب میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی طرف سے پیش کی جانے والی توانائی، ٹرانسپورٹ، انفراسٹرکچر، صنعتی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کے بارے میں تجاویز بہت بر وقت ہیں۔جس سے یکجہتی کے مسائل پر چین کے جدید نقطہ نظر کا اظہار ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.