شاندار فتح پر اللہ کا شکر اداکر تا ہوں، والدہ، اہلیہ، کوچنگ اسٹاف، ساتھیوں اور فیز کا شکر گزار ہوں، دنیا میں ہر چیز ختم ہوتی ہے ،کرکٹ کی زندگی کو بہت انجوائے کیا، تاریخ میں یونس خان کا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا ، یونس خان کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور تاریخ میں یونس کے ساتھ میرا نام آئے گا، اس پر مجھے فخر ہے، یادگار میچ میں اپنے بیٹے کو مس کیا، میرا بیٹا یہاں نہیں آ سکا
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی ڈومینیکا ٹیسٹ کے اختتام پر بات چیت
پیر 15 مئی 2017 15:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہر ہر قدم پر سپورٹ کرنے پر اپنی والدہ اور اہلیہ کا مشکور ہوں، دنیا میں ہرچیز ختم ہوتی ہے، کرکٹ کی زندگی کو بہت انجوائے کیا۔
مصباح الحق کا کہنا تھا کہ شاندار فتح پر اللہ کا شکر کر تا ہوں۔ اپنی والدہ، اہلیہ، کوچنگ اسٹاف، ساتھیوں اور فیز کا شکر گزار ہوں۔ مصباح کا کہنا تھا کہ یونس خان کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور تاریخ میں یونس کے ساتھ میرا نام آئے گا، اس پر مجھے فخر ہے۔واضح رہے کہ اس میچ کی تاریخی فتح اور سیریز 1-2سے جیتنے کے بعد مصباح الحق ویسٹ انڈیز میں 3ٹیسٹ جیتنے والے پہلے ایشین کپتان بن گئے۔ ان کی قیادت میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر3 میچز جیتے ہیں۔بھارت کے ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر 2 ٹیسٹ جیت سکے اور باقی کوئی بھی ایشین کپتان ویسٹ انڈیز میں ایک سے زیادہ ٹیسٹ نہیں جیت پایا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.