نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، ویسٹ اٰنڈیز کیخلاف تاریخی فتح کے باعث پاکستان کا پانچویں پوزیشن مستحکم
پیر 15 مئی 2017 15:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ ختم ہونے کے بعد آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بھارت کی ٹیم 122پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے اور پروٹیز 109 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر موجو د ہیں آسٹریلیا 108پوائنٹس کیساتھ تیسرے، انگلینڈ 101پوائنٹس کیساتھ چوتھے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر کے پانچویں پوزیشن برقرار رکھی ہے۔
فہرست میں نیوزی لینڈ 96پوائنٹس کیساتھ چھٹے، سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز 70پوائنٹس کیساتھ آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر پر ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 59 سال بعد ان کی ہی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتی ہے جس کے باعث رینکنگ میں اس کی پانچویں پوزیشن برقرار رہی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان معاملات خرابی کی طرف جانے لگے
-
جیسن گلیسپی کی پاکستان آنے کی تصدیق، ڈومیسٹک کرکٹ کا مشاہدہ کریں گے
-
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر ہونے کا امکان
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.