انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھنے والوں کومعاشرے میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے،سہیل الرحمن بلوچ
ایسے لوگوں کا جذبہ لائق تحسین ہیںجو دوسروں کی دنیاء آباد کرنے میں مصروف عمل رہتے ہیں ،ڈپٹی کمشنر خضدار
پیر 15 مئی 2017 21:56
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ نے کہاکہ النور فائونڈ یشن کی جانب سے ٹیچنگ ہسپتال خضدارمیں عطیہ کی گئی ادویات غریب مریضوں کو فراہم کی جائیگی غریب کی مدد کرنا اور ان کے کام آنا اہم کارنامہ ہے ۔
اس طرح خیر و بھلائی کا عمل باعث فخر ہے یہی جذبہ معاشرے کے ہر فرد کو اپنے میں آپ میں بیدار کرناچاہئے معاشرے کے ہر فرد میںانسانیت کا جب جذبہ پیدا ہوگا تو بے بس و لاچار افراد کی مدد اور بہتر انداز میں ہوسکے گی ۔النور فائونڈیشن جیسی دیگر تنظیمات اور افراد کو بھی آگے انسانیت کی خدمت کرنا چاہئے۔ النور فائونڈیشن کے چیئرمین منیر نور اور النورفائونڈیشن کے صدر بابا شفیق الرحمن و جنرل سیکریٹری نذیراحمد نتھوانی نے کہاکہ انسانیت کی خدمت ہماری ذمہ داریوں میں شامل ہے اس خدمت کو ہم آئندہ بھی اسی طرح جاری رکھیں گے آج ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں غریب مریضوں کے لئے ادویات فراہم کرکے ہم بے حد خوشی محسوس کررہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.