افغانستان کی خاتون پائلٹ نے دنیا بھر کے 18 سے زائد ممالک میں اکیلے سفر کا آغاز کر دیا
منگل 16 مئی 2017 21:46
(جاری ہے)
افغانستان کی 29 سالہ شائستہ وائز نامی خاتون پائلٹ نے دنیا بھر کے 18سے زائد ممالک میں اکیلے سفر کے لئے ہوائی پرواز کا آغاز امریکی ریاست فلوریڈا سے کیا ،ْوہ جن ممالک کا سفر کریں گی ان میں اسپین،مصر،بھارت ،سنگا پور ،آسٹریلیا اور دیگر شامل ہیں،ان کے اس ہوائی سفر کے تمام تر انتظامات عالمی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن(آئی سی اے او) نے کیے ہیں،ان کا یہ سفر اگست میں فلوریڈا میں ہی آ کر مکمل ہو گا۔
(آئی سی اے او) کے اعداد شمار کے مطابق صرف پانچ فیصد خواتین ہی پیشہ ور پائلٹ ہیں۔شائستہ وائز افغانستان میں ہونیوالی روس اور افغانستان کے درمیان ہونیوالی جنگ کے اختتام پر 1989 میں مہاجرین کے کیمپ میں پیدا ہوئی بعد ازاں وہ اہل خانہ کے ہمراہ امریکہ ہجرت کر گئیں۔ وہاں جا کر انہوں نے اپنے شوق کو اپنا یا اور کہا کہ وہ پائلٹ بننا چاہتی ہیں ۔ پائلٹ کا لائسنس حاصل کیا، شائستہ وائز نے ڈریم سور کے نام سے غیر منافع بخش آن لائن ویب سائٹ بھی تیار کی ہے تاکہ جو لڑکیاں اس شعبہ سے وابستہ ہونا چاہتی ہیں انہیں گائیڈ کر سکیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.