لنڈی کوتل، محکمہ تعلیم کے کارنامے 900طالبات کیلئے دو بوسیدہ کمرے اور3استانیاں،خیبرایجنسی میں تعلیم عام کرنا خواب بن گیا
بدھ 17 مئی 2017 23:42
(جاری ہے)
سکول میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے طالبات اپنے گھروں سے بوتلوں میں پانی لاتی ہے۔ زرائع کے مطابق علی مسجد میں واقع اس سکول کے نزدیک کوئی دوسرا سکول نہیں ہے اسلئے تعداد کم ہونے کی بجائے روز بروز بڑھ رہی ہے۔گورنمنٹ پرائمری سکول جہانگیر کلے کے بغل میں بڑا سکول بنا دیا گیا ہے جو کہ چار ماہ پہلے مکمل ہوچکا ہے لیکن ابھی تک اسکو ہینڈ آوور نہیں کیا گیا ہے اگر اس نئے عمارت کو جلد از جلد محکمہ تعلیم کے حوالے کرکے طالبات وہاں منتقل کیا جائے اور سٹاف فراہم کی جائے تو درپیش مسائل یقینی طور پر کم ہوسکتے ہیں لیکن لاپرواہی کی بناء پر ابھی تک ایسا نہیں کیاگیا۔
زرائع نے یہ بھی بتایا کہ علی مسجد کے رہائشی طالبات پانچویں جماعت کے بعد غربت اور وسائل نہ ہونے کی وجہ سے جمرود بازار کے ہائی سکولوں میں داخلے سے محروم رہ جاتی ہے اور تعلیم کو خیبر آباد کہہ دیتی ہے جبکہ یہاں کے طالبات مڈل سکول کی نئے عمارت منتقلی کے انتظار میں بیٹھی ہے۔علی مسجد کے مقامی مشران نے اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنمنٹ پرائمری سکول جہانگیر کلے میں پڑھنے والے طالبات پر رحم کھاتے ہوئے سٹاف کی تعداد بڑھائی جائے اور نئے بننے والے عمارت میں جلد از جلد منتقلی کے احکامات جاری کی جائے تاکہ یہاں کے غریب عوام زیور تعلیم سے محروم نہ رہ جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.