فلم’’شور شرابا‘‘میں اداکارہ میرا پر فلمایا جانے والا مرکزی گانے کے پرنٹ لاپتہ ہوگئے
جمعرات 18 مئی 2017 15:08
(جاری ہے)
فلم’’شور شرابا‘‘جس میں میرا کا کیمیو رول ہے میں میرا پر فلمایا جانے والا گانے کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس کو بھارتی کریو گرافر ریشماں خان نے کریوگراف کیا تھا اور اس پر فلمساز کی دس لاکھ کی لاگت آئی تاہم میرا کی بدقسمتی نے اس کا ساتھ نہ چھوڑا فلم کی ایڈیٹنگ کے عمل کے دوران فلم کے گانے کے 80 فیصد پرنٹ لاپتہ پائے گئے۔
فلم ساز سہیل خان کے مطابق فلم کے گانے کے ریکارڈینگ یا تو غلطی سے ڈیلیٹ ہو گئی یا پھر چوری ہو گئی ہے اس کا تعین کیا جا رہا ہے کیونکہ اس لئے اس کا کھو جانا ہمارے لئے بڑا نقصان ہو گا،میرا ہماری کاسٹ کا اہم حصہ ہے۔مذکورہ فلم روان عید الفطر پر ریلیز ہونی ہے جبکہ اس کی دیگر کاسٹ رابی پیرزادہ،عدنان خان اور نشو بیگم شامل ہیں۔فلم کے ہدایتکار بھارتی فلمساز حسنین حیدر آباد والا ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.