ترقی کا عمل سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے، پاکستان کی خوشحالی ہر ایک کی ترجیح ہے ،ْوزیر اعظم نواز شریف
صحت ، تعلیم اور دیگر سماجی شعبوں کے دیہی ترقیاتی منصوبہ جات کو خصوصی توجہ دی جائے ،ْاجلاس سے خطاب
جمعہ 19 مئی 2017 14:31
(جاری ہے)
وزیر اعظم نے کہا کہ ہم توانائی کے منصوبہ جات پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں نہ صرف بجلی کی فراہمی ہمار ی ترجیح ہے بلکہ ہم صارفین کے لئے سستی بجلی فراہم کررہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ہم ایل این جی ، کوئلہ ، ہائیڈل ، سولر اور ونڈسمیت توانائی کے مختلف ذرائع بروئے کارلانے لانے پر توجہ دے رہے ہیں ۔وزیراعظم نے کہاکہ بنیادی ڈھانچہ ترقی کی کلید ہے اور ہم سڑکوں اور مواصلاتی نیٹ ورک پر توجہ دے رہے ہیں ،ْ انہوںنے کہاکہ ترقی کو سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے ، پاکستان کی خوشحالی ہر ایک کی ترجیح ہے ۔ ترقیاتی منصوبہ بندی کے لئے عوام کی بہبود پر مرکوز حکمت عملی اختیار کی گئی ۔وزیر اعظم نے کہاکہ موجودہ حکومت نے مالی سال 2012-13 ء کے مقابلے میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (2017-18 ء ) میں صوبوں کا حصہ تین گنا بڑھایا ہے۔ انہوں نے کہاکہ فاٹا، اے جے کے اور گلگت بلتستان وفاقی حکومت کے لئے دیگر تمام صوبوں کی طرح ہی اہم ہیں۔انہوںنے اس امر پر زور دیا کہ صحت ، تعلیم اور دیگر سماجی شعبوں کے دیہی ترقیاتی منصوبہ جات کو خصوصی توجہ دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.