گورنر سندھ محمد زبیرسے ا یئر وائس مارشل سلمان احسن بخاری کی ملاقات
جمعہ 19 مئی 2017 23:33
(جاری ہے)
اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان ایئر فورس اپنی پیشہ ورانہ مہارت اوربے پناہ صلاحیتوں کے باعث دنیا بھر میں ممتاز مقام رکھتی ہے ، ہر قسم کی تیاریوں سے مسلح پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کی فضائی نگرانی کرنے کے مقدس مشن پر کاربند ہے ۔
انہوں نے پاک فضائیہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ با صلاحیت افسران، پائلٹ ،عملہ اور دیگر اسٹاف کے باعث آج فضائیہ ہر قسم کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ،قوم کا بچہ بچہ مادر وطن کی حفاظت پر معمور اپنی فضائیہ کے ساتھ ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.