فیسٹیول میچ، ’ٹک ٹک‘ کی دھواں دھار سنچری ، آفریدی کا لاٹھی چارج،مصباح ایگلز کامیاب
ہدف کے تعاقب میں عرفان فالکنز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 175رنز بنا سکی،مارلن سیمیولز 72رنز کیساتھ نمایاں بلے باز رہے
ہفتہ 20 مئی 2017 16:56
(جاری ہے)
نیشنل سٹیڈیم ،بحرین میں کھیلے گئے فیسٹیول ٹی ٹونٹی میچ میں مصباح ایگلز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 244رنز بنائے،مصباح الحق نے محض 38گیندوں پر 10چھکوں کی مدد سے 121رنز سکور کیے جب کہ شاہد آفریدی نی5چھکوں کی مدد سے 49گیندوں پر 79رنز کی اننگز کھیلی۔
ہدف کے تعاقب میں عرفان فالکنز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 175رنز بنا سکی،مارلن سیمیولز 72رنز کیساتھ نمایاں بلے باز رہے۔مصباح ایگلز کیلئے رانا نوید،سہیل تنویر اور مصباح الحق نے ایک ، ایک شکار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.