کلبھوشن یادیو کو ملکی قانون اور آئین کے مطابق سزا ملی، انڈیا ڈرامہ رچا رہا ہے،انڈین جاسوس کو ملکی قانون اور آئین کے مطابق سزا دی گئی مگر حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے اس کو سٹے آرڈر ملا
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 20 مئی 2017 18:38
(جاری ہے)
ہفتہ کوگڑھی شاہو اسلامی جمہوری سٹوڈنٹ فاونڈیشن کے زیر اہتمام تقسیم تقریب انعامات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ کلبھوشن یادیو پر حکومت کو تیاری کے ساتھ اپنا دفاع کرنا چاہیے، انڈین جاسوس کو ملکی قانون اور آئین کے مطابق سزا دی گئی مگر حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے اس کو سٹے آرڈر ملا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے والے کو بچانے کے لیے انڈیا پروپیگنڈا کر رہا ہے، اس موقع پر ایڈووکیٹ افتخار شاہد، ایڈووکیٹ جمال اشرف ،عارف ظفر، زین العابدین اورسید آصف علی شاہ سمیت مختلف سکولز کے طلبا بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.