ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری سے پمز ہسپتال میں عیادت کرنے والوں کا تیسرے روز بھی تانتا بندھا رہا
آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار یعقوب اور حریت رہنما یاسینٰ ملک کی اہلیہ مشال ملک نے عیادت کی،شہدا کے ایصال ثواب کیلئے دُعا پاکستان کی ترقی و خوشحالی ہمسایہ ملک بھارت سے برداشت نہیںہو رہی ، سی پیک منصوبوں کی بدولت ملک میں ترقی و خوشحالی کا دور دورہ شروع ہو جائے گا، سردار یعقوب، مشال ملک کی گفتگو
ہفتہ 20 مئی 2017 20:47
(جاری ہے)
اور مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کی بجائے اقوام عالم کی توجہ دوسری طرف مرکوز کر نا چاہتا ہے اور پاکستا ن میں دہشت گردی کے واقعات کروا رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی جدوجہد آزادی کی تحریک سے خوفزدہ ہو کربھارت صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کرواتا ہے ،ڈپٹی چیئرمین نے کہا کہ افغانستان کے لوگوں سے ہمارے خونی رشتے ہیں مسلمان ہونے کی نسبت سے ہم بھائی بھائی ہیں مگر افغان حکومت کٹ پتلی حکومت بن چکی ہے ۔ اور افغانستان میں کرائے کے قاتل بھی آسانی سے مل جاتے ہیں جن کو کسی بھی مقصد میں استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس انور خان کانسی اور روزنامہ جناح کے ایڈیٹر نے بھی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دُعا کی ۔ دریں اثناء ملک بھر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام کی بڑی تعداد نے ڈپٹی چیئرمین کی عیادت کرتے ہوئے جلد صحت یابی کی دُعا کی ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.