رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کے طوفان سے غریب عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ، مسرت چیمہ
حکومت اپنے اللے تللوں میں کمی کر کے پسے ہوئے طبقات کو اشیائے خوردونوش پر سبسڈی دینے کا اعلان کرے ،گفتگو
اتوار 21 مئی 2017 13:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے ضروریہ کی قیمتوںمیں 50سے 70فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے جو قابل تشویش ہے ۔
حکومت نے رمضان المبارک کیلئے پیشگی کوئی میکنزم نہیں بنایا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مافیا متحرک ہو گیا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ حکمران اپنے اللے تللوں کیلئے تو ضمنی بجٹ کی مد میں اربوں روپے استعمال کر لیتے ہیںمطالبہ ہے کہ رمضان المبارک میں غریب عوام کو ریلیف دینے کیلئے سبسڈی کی مد میں پیکج کا اعلان کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.