پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے ،گزشتہ 35سال میں دہشتگردی کی وجہ سے سیاحت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوا ‘ 4سال میں دہشتگردی میں کمی کی وجہ سے سیاحت کو فروٖغ ملا‘رواں برس سیاحت کے سال کے طور پر منایا جارہا ہے ،صوبوں کی سیاحت کے فروغ کیلئے موثر کردار اد ا کرناہوگا، پارلیمنٹ میں ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے سیکرٹریٹ قائم کیا گیا ہے ،آنے والی نسلوں کیلئے پاکستانی ثقافت اور ورثے کو محفوظ بنایا ہوگا
وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اور نگزیب کا تقریب سے خطاب
پیر 22 مئی 2017 13:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 35سال میں دہشتگردی کی وجہ سے سیاحت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوا ۔گزشتہ 4سال میں دہشتگردی میں کمی کی وجہ سے سیاحت کر فروغ ملا۔سیاحت کا ملکی معیشت سے گہرا تعلق ہے ۔
پاکستان میں سیاحت اور دیگرسرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔مریم اورنگزیب سے کہاہے کہ کھیلوں اور سیاحت کا قدرتی ماحول سے بھی تعلق ہے ۔پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ۔رواں برس سیاحت کے سال کے طور پرمنایا جارہا ہے ۔آنے والی نسلوں کے لیے پاکستانی ثقافت اور ورثے کو محفوظ بنانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد سیاحت کا شعبہ صوبوں کے پاس ہے۔صوبوں کو سیاحت کے فروغ کے لیے موثر کردار ادا کرناہوگا۔پارلیمنٹ میں ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے سیکرٹریٹ قائم کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.