آئی جی سندھ کا گھوٹکی میں ملزم پر مبینہ تشدد اور ہلاکت کے حوالے سے خبر کا نوٹس
ڈی آئی جی سکھر سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کرلی
پیر 22 مئی 2017 18:04
(جاری ہے)
ترجمان سندھ پولیس کے مطابق ایس ایس پی گھوٹکی کے مطابق تھانہ ڈھرکی میں مدعی کاملیش کمار دکان مالک کے بیان کے تحت درج مقدمہ الزام نمبر83/2017 جرم دفعہ380/381 کے تحت پولیس نے نامزد ملزمان بھائیوں عبدالزاق لاڑک اور مشتاق احمد لاڑک کو گرفتار کیا۔
دونوں ملزمان پر دکان سے 22 لاکھ روپے مالیت کے موبائل فونز چوری کرنے کا الزام تھا۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ ایس ایچ او ڈھرکی اور ایس آئی او ڈھرکی کے خلاف مذکورہ واقعہ پر کارروائی کرتے ہوئے دونوں افسران کو معطل کردیا گیا ہے جبکہ ایس آئی او کے خلاف قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.