پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بے شمار قربانیا ں دیں اور بھاری قیمت چکائی، پاکستان کی سیکورٹی اور اقتصادی صورتحال بہتر ہوئی، پاکستانی امریکن دونوں ممالک کے درمیا ن پل کا کردار ادا کر رہے ہیں
امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چودھری کاہیوسٹن میں کانگریس گروپ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
پیر 22 مئی 2017 19:27
(جاری ہے)
انہوںنے مزید کہا کہ پاکستان کی سیکورٹی اور اقتصادی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔
انہوں نے پاکستانی امریکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں ایک پل کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ کانگرس کے رکن الگرین اور شیلا جیکسن لی نے اعزاز چوہدری کو ہیوسٹن کے اپنے پہلے سرکاری دورے کے اعزاز میں خصوصی سرٹیفیکیٹ دیئے اور اعزاز چوہدری کی دونوں ممالک کے مابین تعلقات کے فروغ میں کردار ادا کرنے کو سراہا ۔اس موقع پر امریکی رکن کانگرس الگرین نے پاک امریکہ مضبوط دوطرفہ تعلقات میں پاکستانی کمیونٹی کے کردار کو سراہتے ہوئے ایوان نمائندگان میں پاکستان کی حمایت کی تعریف کی ۔ اس موقع پر کانگریس کے رکن باتو رورکی نے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی عظیم قربانیوں پاکستانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا جبکہ کانگرس کی رکن شیلا جیکسن لی نے پاکستانی سفیراعزاز چوہدری اور پاکستانی امریکن کمیونٹی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کی کرتے ہوئے اعزاز چوہدری کی پاکستان اور پاکستانی عوام کیلئے سخت محنت اور لگن سے کام کرنے کی تعریف کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.