سرکاری ملازمین کی بے چینی کو ختم کرنے کے لئے 2010کے ایڈہاک ریلیف کو بنیادی تنخواہ میں ضم کیا جائی,حاجی محمد ارشاد
مطالبات نہ مانے گئے تو 25مئی کو اسلام آبا د میں احتجاجی دھرنا دیں گے،صدر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پنجاب
پیر 22 مئی 2017 22:46
(جاری ہے)
جناح ہال مریدکے میں منعقد کی جانے والی اس تقریب میں مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی رانا افضال حسین نے چیئر مین بلدیہ شیخ شبیرا حمد، وائس چیئر مین رانا ماجد نواز،پولیٹیککل سیکرٹری سید اعجاز الحسن شیرازی کے ہمراہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔
رانا افضال حسین نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہماری حکومت سرکاری ملازمین مسائل حل کر رہی ہے اور آئندہ بجٹ میں بھی ملکی وسائل کے مطابق انہیں بھر پور ریلیف دیا جائے گا۔ انہوںنے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ ایپکا مریدکے کے صدر رانا عرفان علی اور جنرل سیکرٹری مقصود احمد اصلاحی نے اپنے خطاب میں کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے پاس سرکاری ملازمین کے چارٹر آ ف ڈیمانڈ کو منظور کرکے تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں لکھوانے کا موقع موجود ہے۔ انہوںنے کہا کہ حکومت ہمارے جائز مطالبات منظور کرکے لاکھوں ملازمین کے دل جیت سکتی ہے۔ برسی میں وارث ہنجرا، محمد لطیف سپراء، محمد نواز، محمد فیاض گجر،سعادت علی سمیت مختلف محکموں کے عہدیداران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.