سعودی عرب میں ڈوپٹہ لینے سے انکار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی نے اسرائیل پہنچتے ہی یہودیوں کے اسکارف سے سر کو ڈھانپ لیا
محمد علی پیر 22 مئی 2017 21:52
(جاری ہے)
ایوانکا ٹرمپ نے سعودی عرب پہنچنے پر اپنے سر کو ڈوپٹے یا اسکارف سے ڈھانپنے سے انکار کر دیا تھا۔ تاہم اب اسرائیل پہنچتے ہی ایوانکا ٹرمپ کا رویہ اچانک تبدیل ہو گیا۔ ایوانکا کے اسرائیل پہنچتے ہی ان پر یہودی مذہبی رنگ غالب آگیا۔ ایوانکا ٹرمپ نے سعودی عرب پہنچتے ہی یہودیوں کے اسکارف سے سر کو ڈھانپ لیا۔ ایوانکا کے اس دہرے معیار پر انہیں شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل دشمنی کے خاتمے کے لیے اپنی قرارداد 2728پر فوری عملدرآمد یقینی بنائے ،اسحاق ڈار
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.