پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ، ناصر جمشید نے معطلی چیلنج کردی
چارج لگانے سے پہلے معطلی غیرقانونی ہے، معطلی بنیادی حقوق سے محروم کرنا ہے، کرکٹر پر کرپشن چارجز نہیں ، اسلئے انہیں معطل نہیں کیا جا سکتا،برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کارروائی کر رہی ہے، اس لیے وہ پاکستان نہیں آ سکتے،کر کٹر کی ڈسپلنری کمیٹی کو درخواست
منگل 23 مئی 2017 14:26
(جاری ہے)
کرکٹر کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چارج لگانے سے پہلے معطلی غیرقانونی ہے، معطلی بنیادی حقوق سے محروم کرنا ہے، کرکٹر پر کرپشن چارجز نہیں ہیں، اس لیے انہیں معطل نہیں کیا جا سکتا۔
برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کارروائی کر رہی ہے، اس لیے وہ پاکستان نہیں آ سکتے۔واضح رہے کہ پی سی بی کی جانب سے ناصر جمشید کو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا مرکزی کردار قرار دیتے ہوئے معطل کردیا گیا تھا، انگلینڈ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے کرکٹر اور مبینہ بکی یوسف کو ضمانت پررہا کررکھا ہے اور ناصر جمشید کا پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.