اخبار مارکیٹ کے قیام کیلئے بلدیہ چکوال جلد جگہ فراہم کردی جائے گی،چیئرمین چوہدری سجاد احمد
منگل 23 مئی 2017 17:10
(جاری ہے)
وہ اخبار فروش یونین سٹی چکوال کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے،وفدکے اراکین نے سٹی صدر ملک مرتضیٰ عاصی ، سیکرٹری جنرل ثقلین یٰسین، قیصر عباس او رضلعی صدر ملک غلام علی کے ہمراہ چیئرمین سے ان کے دفتر میں ملاقات کی تھی۔
وفد کے ہمراہ نیوز ایجنٹ ارشد محمود عباسی اور خواجہ بابر سلیم محمود بھی تھے۔ اس موقع پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی قدیر گورایا بھی موجود تھے۔ وفد نے چیئرمین کو بتایا کہ 1986سے لیکر اب تک اخبار مارکیٹ کے قیام کی بات متعدد اہم سرکاری فورم پر ہوئی ، یقین دہانیاں بھی کرائی گئیں مگر اخبار فروشوں کو ان کا حق نہیں دیا گیا۔ چیئرمین چوہدری سجاد احمد نے یقین دلایا کہ ان کے پاس جتنے بھی اختیارات ہیں وہ ان کا استعمال کرتے ہوئے اخبار فروشوں کے اس دیرینہ مسئلے کو حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا
-
100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی
-
پاک فوج اور قوم کا محبت، جذبات اور احترام کا رشتہ ہے،ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار
-
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر اب تک 60 فیصد سے زائد کمی
-
کاروں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر کمی، ماہانہ بنیاد پر نمایاں اضافہ
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی(کل)15مئی کوہوگی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 74252پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.