آل پاکستان نیشنل سکواش چیمپئن شپ زویا خالد اور عزیر رشید نے جیت لی
منگل 23 مئی 2017 17:40
(جاری ہے)
عزیز رشید پہلا سیٹ ہارے مگر اگلے تینوں سیٹ جیت کر فائنل میچ جیت گئے۔ فائنل سکور 7/11, 11/5, 11/5, 11/6 رہا۔ ادھر گرلز سینئر ایونٹ میں زیڈ ٹی بی ایل کی زویا خالد نے ٹاپ سیڈ کھلاڑی واپڈا کی صائمہ شوکت کو 40 منٹ کے لمبے میچ میں 11/6, 11/13, 0/11, 11/8, 11/4 سے ہرایا۔
انڈر 19 گرلز میں کے پی کی کومل شاہ نے پی آئی اے کی آمنہ فیاض کو 11/6, 11/5, 12/10 سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔ انڈر 17 بوائز فائنل میں سندھ کے نوید رحمان نے پی اے ایف کے محمد ثاقب کو 11/5, 11/5, 12/14, 8/11, 11/9 سے ہرایا۔ انڈر 15 گرلز میں ایس اینڈ جی پی ایل کی نور العین اعجاز نے کے پی کی لائبہ اعجاز کو 11/7, 7/11, 11/4, 11/9 سے ہراکر ٹائٹل جیت لیا۔ چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے کہا کہ انہوں نے زندگی میں سکواش بہت عرصہ کھیلی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگلے ٹورنامنٹ میں ٹیوٹا کی سکواش کی ٹیم کو شامل کریں گے۔ پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ندیم مختار کو جب بھی ہماری ضرور ت ہوئی تو حاضر ہے۔ سکواش کی خدمت کرنا ہمارا فرض ہے۔ اس کھیل نے کئی عظیم کھلاڑی پیدا کیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.