ڈیل ای ایم سی کا لاس ویگاس میں جدتوں کے نئے سلسلے کا اعلان
انٹرپرائزوں کی ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے اہداف کے تعین میں خاص اور معنی خیز کردار ادا کرے گا، جی ایم ڈیل ای ایم سی نوید سراج
منگل 23 مئی 2017 17:52
(جاری ہے)
ڈیل ای ایم سی کی جانب سے سند یافتہ انٹرپرائز اسٹریٹیجی گروپ 2017 کی اسٹڈی سے ظاہر ہوتا ہے کہ سروے کا جواب دینے والے 95 فیصد افراد نے ظاہر کیا کہ ان کی آرگنائزیشن کو ایسے چھوٹے صنعتی گروپ سے پیچھے رہ جانے کا خطرہ درپیش ہے جنہوں نے اپنے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈھانچے، پراسیسز اور ڈلیوری کے طریقوں میں تبدیلی کی تاکہ ڈیجیٹل کاروبار بننے کے اپنے مقصد کو حاصل کر سکیں۔
انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تبدیلی کیلئے مقامی انٹرپرائزز کی مدد کرنے کیلئے پاکستان میں مقامی کاروباروں کیلئے ڈیل ای ایم سی اپنی اعلیٰ معیاری مصنوعات اور سروسز فراہم کر رہا ہے۔ڈیل ای ایم سی کے جنرل منیجر نوید سراج نے کہا کہ نجی شعبے کی جانب سے چلائی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ڈیل ای ایم سی ہمارے وسیع تر سولیوشنز کے پورٹ فولیو کو موثر طریقے سے تیار کر کے پاکستان میں ہمارے صارفین کی بہترین خدمات کیلئے موجود ہے تاکہ اپنے کاروباری شعبوں میں صارفین کو مزید مسابقتی ہونے میں مدد کر سکیں۔ ملک میں بڑھتی ہوئی معاشی رفتار اور استحکام کی بدولت یہ طے شدہ امر ہے کہ صارفین اپنے انفرا اسٹرکچر میں ضروری تبدیلیوں کا از سرنو جائزہ لیں گے اور ہم پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت میں سب سے زیادہ قابل اعتماد مشیر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.