زرعی انجینئرنگ ملتان ریجن میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
منگل 23 مئی 2017 18:02
(جاری ہے)
ایگریکلچر کے ویژن کو عملی پہنانے کیلئے بلڈوزروں اور دوسری مشینری پر جی پی ایس اور ٹریکنگ سسٹم انسٹال کر دیا گیا ہے جس سے بلڈوزروں اور مشینوں کی مینول لاگ بک کے ساتھ ڈیجیٹل لاگ بک بھی تیار کی جائے گی جس سے محکمہ کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ جی پی ایس اور ٹریکنگ سسٹم کے فنکشن کے ذریعے مانیٹرنگ سے کارکردگی پر موثر اثرات مرتب ہونگے۔ اس سسٹم سے بلڈوزروں اور مشینوں میں خرچ ہونے والے ڈیزل کو بھی مانیٹر کیا جاسکے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگلے مالی سال سے کسانوں کو فارم میکنائزیشن کیلئے جدید زرعی آلات مہیا کیے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ توانائی میں خاطر خواہ بچت کیلئے پرانے ٹیوب ویلوں پر ٹربائن کو زیر آب پمپس کے ذریعے تبدیل کردیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلڈوزروں اور گاڑیوں پر ٹریکنگ سسٹم کی تنصیب کے بعد فیلڈ میں نقل و حرکت اور کام کی نوعیت وغیرہ کے بارے میں مکمل کنٹرول ہوگا اور کم وقت میں زیادہ کارکردگی حاصل ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.