پاکستان نے پانچ سال بعد عراق کی چاول کی منڈی بھارت سے واپس حاصل کرلی
رواں سال دس ارب روپے کے ڈیڑھ لاکھ ٹن سے زائد چاول عراق کو بھیجا جائے گا،چیئرمین رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
منگل 23 مئی 2017 18:33
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے پانچ سال بعد عراق کی چاول کی منڈی بھارت سے واپس لے لی، رائس ایکسپورٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمود مولوی نے بتایا کہ پاکستان سے عراق کو پانچ سال بعد چاول کی برآمد شروع ہوجائے گی، رواں سال دس ارب روپے کے ڈیڑھ لاکھ ٹن سے زائد چاول عراق کو بھیجا جائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ عراق کوپاکستانی چاول کی ورائٹی پر تحفظات تھے جن کو دور کرلیا، اب پاکستانی چاول کی مختلف ورائٹیز کو عراقی فوڈ منسٹری نے منظور کرلیا ہے ۔خیال رہے کہ عراق اس وقت بھارت اور یورو گوئے سے چاول خرید رہا تھا لیکن پاکستان نے ایک بار پھر عراق کی منڈی واپس لے لی ہے۔.واضح رہے کہ پاکستان دنیا میں چاول کا چوتھا بڑا برامد کنندہ ہے، جس سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ جو مسائل سے دوچار رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.