جماعت اسلامی نے لوئردیرمیں پیپلزپارٹی کے اہم وکٹ گرادی ،سابق ایم پی اے ڈاکٹرذاکراللہ جماعت اسلامی میں شامل
منگل 23 مئی 2017 22:37
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عام 2005کے جنرل انتخابات میں جماعت اسلامی کی جانب سے الیکشن سے بائیکاٹ کی وجہ سے جماعت اسلامی کے راہنماسابق ایم پی اے ڈاکٹرذاکراللہ جماعت اسلامی سے مستعفی ہوکرپیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے تھے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پرانہوںنے الیکشن لڑکرممبرصوبائی اسمبلی منتخب ہوگئے مگرسال 2013کے جنرل الیکشن میں دوبارپیپلزپارٹی کے ٹکٹ پرالیکشن لڑیں مگرقومی وطن پارٹی کے امیدواوربخت بیدارخان کے مقابلے میں ریت کے دیوارثابت ہوکربھاری اکثریت سے ناکام ہوگئے۔
انہوںنے پیپلزپارٹی کوخیربادکہہ کرجماعت اسلامی میں شامل ہوگئے۔ گزشتہ روزجماعت اسلامی کے امیرمشتاق آحمدخان نے ان کوجماعت اسلامی میں شامل ہونے پرجماعت اسلامی کے ٹوپی پہنادی گئی اس موقع پرصوبائی وزیرخزانہ مظفرسیدایڈوکیٹ اورصوبائی وزیربلدیات عنایت اللہ خان ،سیدبختیارمعانی ،مولانااسداللہ ،نورالحق وغیرہ بھی موجودتھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.