مانچسٹر حملہ، برطانیہ میں مسلم اور یہودی کمیونٹی مشکوک
مسلمانوں اور یہود ی تنظیموں نے واقعے کی شدید مذمت،اور حملہ قابل نفرت و خوفناک قراردیا
بدھ 24 مئی 2017 12:42
(جاری ہے)
مسلم مخالف واقعات کو مانیٹر کرنے والی تنظیم ’’ٹیل ماما‘‘ کے مطابق برطانیہ میں گذشتہ سال کے مقابلے میں 2016 کے دوران مسلمانوں کے خلاف واقعات میں326 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ اسی عرصے میں برطانیہ میں 1309 یہودی مخالف واقعات پیش آئے ۔
اس کا مطلب ہے کہ ان واقعات میں 2015 کے مقابلے میں 36 فیصد اضافہ ہوگیا۔مانچسٹر حملے کے بعد مسلمانوں اور یہود ی تنظیموں نے واقعے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ یہ حملہ قابل نفرت اور خوفناک ہے۔واضح رہے حملے کے وقت مسلمان ٹیکسی ڈرائیوروں نے پریشان متاثرین کو ان گھرکے مفت چھوڑنے کے لیے بھی اپنی خدمات پیش کیں تھیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.