سندھ ہائی کورٹ نے شاہین ایئر اور سول ایوی ایشن RPTلائسنس کیس کے حکم امتنا ع میں توسیع کر دی
بدھ 24 مئی 2017 21:31
(جاری ہے)
سندھ ہائی کورٹ نے 5مئی 2017ء کو سول ایوی ایشن کے ہدایت کے خلاف ایک حکم امتناع جاری کرتے ہوئے 45دن میں دستاویزات جمع کرانے کے ریگولیٹر کی تقاضے کو معطل کر دیا تھا۔
عدالت نے ایروبرج کی سہولت کو بھی بحال کر دیا تھا جسے سول ایوی ایشن نے غیر قانونی طور پر واپس لے لیا تھا۔اسی دن شاہین ایئر انٹرنیشنل کو ملتان اور فیصل آباد سے بین الاقوامی پروازوں کے لیے اجازت بھی عطا کی تھی۔دونوں شہروں سے پہلی پروازیں نئی منزلوں کی جانب بالترتیب23اپریل اور 2مئی کو روانہ ہونا تھیں لیکن سول ایوی ایشن نے کوئی وجہ بتائے بغیر ان پر پابندی لگا دی جس سے پاکستانی مسافروں کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔شاہین ایئر انٹرنیشنل کی انتظامیہ نے اپنے مسافروں سے معذرت کی ہے اوردرخواست کی ہے کہ وہ ایسے موقع پر اپنی سپورٹ جاری رکھیں۔ ایئر لائن فضائی سفر کو مزید قابل رسائی، باکفایت اور پاکستان کے تمام لوگوں کے لیے آسان بنانے کے اپنے عزم کو پور ا کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.