پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ،ماہ مضان المبار ک میں قیمتوں کو اعتدال پر لانے اور نرخنامہ پر عملدرآمد کے لئے اقدامات پر غور
بدھ 24 مئی 2017 22:20
(جاری ہے)
موہ از خود رمضان المبار ک کے مہینے میں بازار کے مختلف حصوں کا دورہ کریں گے اور اشیاء کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیں گے ۔
اجلاس میں اشیائے خورد نوش کی قیمتیں بھی مقرر کی گئیں ۔ درج ذیل قیمتوں پر اشیاء فروخت کیے جائیں گی ۔ مٹن فی کلو 550روپے،گائے کا گوشت بغیر ہڈی کے 400روپے، گائے کا گوشت ہڈی کے ساتھ 300روپے،بھینس بڑا گوشت فی کلو 280روپے،اونٹ کا گوشت فی کلو 330روپے،مرغی کا گوشت فی کلو 260روپے،روٹی 160گرام 10روپے ،روٹی ڈبل 320گرام 20روپے،آٹا (20کلو)80روپے کی خصوصی بچت کے ساتھ،گھی مختلف برانڈز کے 15روپے کی خصوصی بچت کے ساتھ، کوکنگ آئل مختلف برانڈز کے 10روپے کی خصوصی بچت کے ساتھ چینی 55روپے فی کلو،دال چنا 110روپے فی کلو دال مونگ 95روپے فی کلو ، دال ماش 150روپے فی کلو، دال مسور 95روپے فی کلو، دودھ فی کلو70روپے،دھی فی کلو80روپے،پکوڑا فی کلو 180روپے،مقرر کردیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ سبزیوں اور بیکری کا سامان اور ہوٹلز پر بھی مختلف اقسام کی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مقرر کردی گئی ہیں ۔ مقرر کردہ قیمتوں کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعداد خان مندوخیل نے سخت کاروائی کرنے کے احکامات بھی جاری کردیئے ہیں ۔دوسری جانب خضدار کے شہریوں و سیاسی سماجی شخصیات ، اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعداد خان مندوخیل کی جانب سے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کی خاطر بابرکت مہینہ رمضان المبارک سے قبل نرخنامہ جاری کرنے اور قیمتوں کواعتدال پر لانے اور مناسب نرخنامہ مقرر کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.