حکومت کی کشتی ڈوب رہی ہے ‘ بہکی بہکی باتیں کی جا رہی ہیں ‘ نعیم الحق
جمعرات 25 مئی 2017 15:36
(جاری ہے)
جے آئی ٹی پر غلط طریقے سے دبائو ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جے آئی ٹی ہارون پاشا کا بیان بھی ریکارڈ کرے۔ جے آئی ٹی خواجہ آصف اور چوہدری نثار کو بھی بلائے۔ صدیق الفاروق ‘ بیگم کلثوم کو جے آئی ٹی میں طلب کیا جائے۔
نعیم الحق نے کہاکہ مریم نواز کو معافی مانگنے کیلئے آخری نوٹس دے رہا ہوں۔ سانحہ ماڈل ٹائون میں قتل عام پر بھی رپورٹ چھپائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اطلاعات ہیں اکرم شیخ میں قتل عام پر بھی رپورٹ چھپائی گئی۔ انہوں نے کہاکہ اطلاعات ہیں اکرم شیخ نے قطری شہزادے سے ملاقات کی ہے۔ پی ٹی آئی نے تمام ثبوت سپریم کورٹ کو فراہم کر دئیے۔ نعیم الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے جہانگیر ترین کیخلاف ریفرنس مسترد کر دئیے۔ حکومت کی کشتی ڈوب رہی ہے۔ بہکی بہکی باتیں کی جا رہی ہیں ۔ بجٹ کے بعد پی ٹی آئی ردعمل کا اظہار کرے گی۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا اور گروہ رکھ دیا ہے۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ کا عوام انتظار کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.