چین ، موسیقی کی دلدادہ بھیڑیں پالنے سے غربت کا خاتمہ ہو گیا
موسیقی کی شوقین ٹان بھیڑ کا گوشت چین میں بہت مقبول ہے،جی ٹونٹی اجلاس کے شرکا نے اس بھیڑ کے گوشت کا لطف اٹھایا
جمعرات 25 مئی 2017 18:05
(جاری ہے)
غربت اور نا سازگار ماحول یان چھی کاونٹی کے مار جوانگ گاوں میں رہنے والے باشندوں کو درپیش دو بڑے مسائل ہیں ۔
چینی حکومت کی جانب سے قدرتی ماحول کے تحفظ کے لیے 2002 میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ جانوروں کے چرنے کی خاطر ماحول دوست چراہ گاہیں قائم کی جائیں گی، اس اقدام سے تین سالوں میں یہاں کا فطری ماحول بہت اچھا ہو گیا ، وہاں ماحول دوست چراہ گاہیں قائم کی گئیں ۔ ان میں بھیڑوں کے کھانے پینے ، چلنے پھرنے اور آ رام کے لیے تکنیکی طریقہ کار اپنا یا گیا ۔ ایک چراہ گاہ کے مالک نے بتایا کہ بھیڑیں ایک مقرر ہ وقت پر با قاعدہ موسیقی بھی سنتی ہیں ، جو موسیقی ان کو پسند ہے ، اس کو سن کر بھیڑ یں خود بخود اسپیکر کی جانب آ جاتی ہیں ۔ اس کے علاوہ ، مار جوانگ گاوں میں بھیڑ وں کو پالنے کے لیے زرعی خدماتی ادارہ قائم کیا گیا ہے ۔ اس اقدام سے وہاں کے باشندے ایک ساتھ مل کر ٹان بھیڑوں کو پال سکتے ہیں جس سے بھیڑوں کی افزائشی لاگت میں کمی آ تی ہے اور ممکنہ خطرات کو کم بھی کیا جا سکتا ہے ۔ اب ٹان بھیڑوں کی افزائش سے وہاں کے باشندے خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو رہے ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.