عوام مہنگائی ، بے روزگاری ، بدامنی اور بدترین لوڈشیڈنگ کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے ‘ذکراللہ مجاہد
ملک میںمسلسل بھارتی جارحیت اور غیر ملکی مداخلت میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے ‘امیر جماعت اسلامی لاہور
جمعرات 25 مئی 2017 18:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسلامی پاکستان کی بنیاد جمہوریت ، قانون کی بالا دستی اور منصفانہ و شفافیت پر مبنی حکمرانی کے نظام سے جڑی ہے مگر بدقسمتی سے عملی طور پر ہمارے سیاسی نظام میں موجود کرپٹ اور نااہل افراد ایسے نظام کو تقویت دے رہے ہیں جو سیاسی ، انتظامی اور قانونی اداروں کو مفلوج کر کے ذاتیات پر مبنی سیاست اور اپنے کاروبار کو فروغ دے رہے ہیں جس سے امیر آدمی امیر تر اور غریب آدمی غریب تر ہو رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے حکمران اپنی شاہانہ طرز حکومت ، اقرباپروری اور کرپشن چھوڑنے کو تیار نہیں جبکہ ملکی معیشت بیرونی قرضوں میں دب چکی ہے ۔ذکر اللہ مجاہد نے مزید کہاکہ ملک میںمسلسل بھارتی جارحیت اور غیر ملکی مداخلت میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔اور ہمارے حکمران بھارت نواز اور اس سے دوستی کی پینگیں بڑھنے کے ایجنڈے پر مسلسل عمل پیرا ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.