عثمان آباد یونین کی آل کراچی انوی ٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ مستحکم
جمعرات 25 مئی 2017 19:10
(جاری ہے)
وقفہ پر دونوںٹیمیں 1-1 کی برابری کے ساتھ میدان سے باہر آئیں۔
وقفہ کے بعد کھیل میں ایک مرتبہ پھر تیزی دیکھنے میں آئی لیکن گیند نے صرف ایک بار ہی جال کا رخ کیا جب عثمان آباد کے نوجوان اسٹرائیکر اعصام عثمان نے دو کھلاڑیوںکو ڈاج دے کر حریف گول کیپر کو بے بس کرتے ہوئے گیند کو جال میں پہنچا کر اپنی ٹیم کیلئے دوسرا گول اسکور کرکے 2-1 سے آگے کردیا۔ مقررہ دورانیہ میں عثمان آباد یونین کے دفاعی کھلاڑیوں اور گول کیپر جنید بلوچ نے آہنی دیوار کا کردار ادا کرتے ہوئے گیند کو جال میںداخل ہونے کی اجازت نہ دی اور فائنل وسل پر عثمان آباد یونین نے 2-1کی برتری حاصل کرکے فائنل کا ٹکٹ اپنے نام کرلیا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.