ملتان میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن ، 9افرادگرفتار،منشیات برآمد
جمعرات 25 مئی 2017 23:49
(جاری ہے)
ترجمان پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 220 گھروں کی چیکنگ اور 160 افراد کی بائیو میٹرک طریقہ سے تصدیق کی گئی جبکہ سرچ آپریشن کے دوران جعلی موبل آئل کی فیکٹری پکڑی گئی۔
فیکٹری سے سامان بھی برآمد ہوا۔ پولیس نے سرچ آپریشن کے درمیان منشیات بھی برآمد کرلی دوران سرچ آپریشن 9 کوافراد گرفتارکرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 8 منشیات فروش گرفتارہوئے۔ملزمان کے قبضے سے 813 لیٹر شراب اور 2 کلو 500 گرام چرس برآمد کرلی گئی ہے،گرفتار ہونے والے ملزمان کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.