سابق صدر آصف علی زر داری رمضان المبارک بیرون ملک گزاریں گے

جمعہ 26 مئی 2017 14:29

سابق صدر آصف علی زر داری رمضان المبارک بیرون ملک گزاریں گے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زر داری رمضان المبارک بیرون ملک گزاریں گے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری آئندہ48گھنٹوں میں بیرون ملک روانہ ہوں گے، ابتدائی طور پر سابق صدر دوبئی اور بعد ازاں یورپ اور امریکہ جائیں گے، آصف علی زرداری رمضان المبارک بیرون ملک ہی گزاریں گے جبکہ بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام افطار پارٹیوں کے پروگرامز میں شریک ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :